لونگ کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو یہ پتہ ہے کہ یہ لونگ ہماری باڈی کی کئی بیماریوں کو ختم بھی کرتی ہے۔ میں آپ کو لونگ سے جڑے ہوئے کچھ ایسے فائدے بتاؤں گا جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے۔ لونگ کا استعمال صرف کھانے کا ذائقہ بڑ ھانے کے لیے نہیں کیا جاتا بلکہ یہ ایک دوائی ہے اس دوائی کو اگر صحیح طریقے سے استعمال کرتے ہیں
تو یہ ہماری باڈی سے کئی طرح کی بیماریوں کو ختم کر سکتی ہے۔ اگر کسی سے پو چھا جائے کہ کیا آپ کو بیماریاں پسند ہیں تو وہ یقیناً آپ کو پاگل ہی سمجھے گا اور کہے گا یہ تو پاگل شخص ہے کہ کیسا سوال کر رہا ہے یقیناً ہر شخص کو ہر انسا ن کو صحت بہت ہی زیادہ عزیز ہے۔ ہر انسان چا ہتا ہے کہ وہ ہر طرح کی بیما ریوں سے دور رہے اور وہ تمام عمر آخری سانس تک موت تک اپنی صحت کو برقرار رکھے اور اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے انسان کیا کچھ نہیں کرتا ہوتا۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ انسان ہر وہ کام کرتا ہے کہ جس سے اس کی صحت کو فائدہ پہنچ سکے۔ ورزش کر تا ہے پھل فروٹ کھا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ غذائیت والی چیزیں بھی کھا تا ہے مگر انسان اس چیز سے بے خبر ہے کہ اس کے کچن میں بھی ایک ایسی چیز مو جود ہے
اور وہ چیز بہت ہی عام سی ہے اس چیز کو استعمال کر کے انسان بہت زیادہ بیمار یوں سے بچ سکتا ہے۔ جی ہاں۔ وہ ایک ایسی چیز ہے جو ہماری کھا نوں میں ذائقے کو بڑ ھانے کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت ہی زیادہ بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ لونگ ہماری صحت کے لیے بہت ہی زیادہ کارآمد ہے۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے۔ اردگرد اگر نظر پھیر یں تو ہر انسان کہیں تو ہائی بلڈ پر یشر اور لو بلڈ پر یشر کی گو لیاں کھا رہا ہے تو کوئی انسان شوگر کی گو لیاں کھا رہا ہے تو کو ئی انسان بالوں کے جھڑ نے سے پریشان ہے غرض ہر گھر میں کو ئی نہ کوئی بیماری مو جود ہی ہے تو ان تمام بیماریوں کا حل لے کر میں آج آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ لونگ کس کس طرح سے ہماری صحت کو برقرار رکھنے
میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ آئیے اچھے سے جان لیتے ہیں۔ اگر آپ رات کو سونے سے پہلے ایک لونگ کھا تے ہیں تو آپ کون کون سی بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں۔ جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ ایک لونگ کھانے سے رات کو نیند بہت اچھی آ ئے گی۔ تو اگر آپ کو نیند کم آ تی ہے نیند پر اپر نہیں آ تی تو رات کو ایک لونگ کھا کر سو جا ئیے ۔ یہ اچھی نیند بھی لائے گا۔ اور تھکاوٹ کو بھی کم کر ے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں