حضرت امام علی ؓ نے کیا فرمایا:محبت میں بے وفائی کیوں ملتی ہے؟

حضرت امام علی ؓ

امام علی ؓ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا یا علی میرے دل کو سکون نہیں میں جس سے بھی پیار کرتا ہوں وہ میری قدر نہیں کرتی عزت نہیں کرتی بس یہ کہنا تھا تو امام علی ابن ابی طالب ؑ نے کہا اے شخص تم اپنے پیارکو اپنی طاقت بناؤ کمزوری نہیں یاد رکھو اس زمین پر صرف تین قسم کے لوگ رہتے ہیں ایک وہ جو اللہ سے عشق کرتے ہیں اور نبی بن گئے ولی بن گئے عارف بن گئے

انہوں نے اپنی آخرت سنوار لی اور زمانہ انہیں آج بھی یاد کرتا ہے اور دوسرے وہ جنہوں نے اپنے آپ سے عشق کیا اپنے کام سے عشق کیا تو انہوں نے صرف اپنی دنیا سے سنوار لی بھلے ان کا آخرت میں کوئی مقام نہیں لیکن دنیا والے آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں لیکن تیسرے وہ جو کسی دنیا کی چیز سے عشق کرتے ہیں کسی انسان سے عشق کرتے ہیں جاؤ دیکھو آدم ؑ سے لے کر آج تک جس جس نے کسی انسان سے عشق کیا اس کو بدلے میں صرف تکلیفیں اور دکھ ملے کیونکہ اس دنیا کا مطلب ہے وہ عورت جو کسی بھی مرد سے وفا نہ کرے اس دنیا سے وفا کی امید رکھنا سب سے بڑی بے عقلی ہے اب انتخاب تم کرو کہ تمہیں اپنے عشق سے اپنی آخرت اور دنیا دونوں خریدنی ہیں یا اپنے عشق سے

صرف دنیا خریدنی ہے یا اپنے عشق سے صرف دکھ اور تکالیف خریدنی ہیں ۔اس زمین پر ایک ایسا معجزہ ہے جس سے انسان ناواقف ہے اس طاقت کو مرجان پتھر کہتے ہیں امام جعفر صادقؑ نے فرمایا جو انسان مرجان پتھر پہن کر اللہ سے جو دعامانگے گا چاہے اس کے مقدر میں ہو یا نہ ہو اللہ اسے عطا کر دے گا تبھی اس پتھر کو مقدر بدلنے والا پتھر کہاجاتا ہے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو

سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ ایک بات یاد رکھنا نہ تو دین کے معاملے میں مناظرہ کر نا اور نہ ہی کسی عورت سے بحث کر نا ایک عورت نے بے وفائی کی تو وہ دو ٹکے کی ہو گئی اور کتنی ہی عورتیں ہیں جو ایسے ہی دو تکے مردوں کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔ بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے۔ ٭ہمیں ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ جب ہمیں کوئی چیز ملتی ہےہم خوش ہوتے ہیں،جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے جتنی خوشی ہمیں کسی کو کچھ دے کر ملتی ہے،ہمیں لے کر محسوس نہیں ہوتی۔سوال یہ نہیں کہ آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے بلکہ یہ ہے کہ جب آپ سے کچھ بھی برا ہوتا ہے۔ تو آپ اس حالت میں کیسا

رویہ رکھتے ہو؟زندگی ہر کسی کے لیے مشکل ہے ہر کسی کو تکلیف ہوتی ہے،ہر کسی کو دھوکہ ملتا ہے لیکن فرق تب Create ہوتا ہے جب آپ سب مشکلوں کے باوجود مسکراؤ او حالات کا ہمت سے مقا بلہ کروکامیابی کے راستے پر ہمیشہ آپکو ایک دفعہ ناکامی ضرور ملتی ہے؟تم جب ناکامی سے نظر انداز کرتے ہوتوتم کامیابی کوبھی اگنور کر دیتے ہوفیل ہونے سے مت ڈرواور اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے درمیان میں رکھوجو تمھارے ناکام ہونے پر تمھارا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ہم سب لوگوں کے پاس ایک خاص قسم کی حس ہے جو ہمیں ہر وقت سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ کہ ہمارے لیے کیا برا ہے اور کیا اچھا ہے؟اپنے اندر کی آواز کو سنو تم جب بھی کوئی بھی کام کروتو اس

سے پوچھو کہ یہ کام صحیح ہے یا غلط اور پھر جو جواب آئے اس پر یقین کرو اور اپنے آپ کو برا کرنے سے روک لو۔٭اگر تم کوئی خواب دیکھ سکتے تو تم اس پورا بھی کرسکتے ہو۔تم خود وہ انسان بنو جو تم دوسروں کو بنا ہوادیکھنا چا ہتے ہو؟پہلے اپنے آپ کو بدلو ایک بہترین انسان بناؤ پھر تمھیں یہ زندگی خود اچھے لوگوں سے ملوا دے گی۔تم وہ کرو جس سے تمھیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔ایک خالی گھڑا دوسروں کو پانی نہیں دے سکتا اسی طرح ایک انسان جو اندر سے خالی ہووہ دوسروں کو خوشیاں نہیں دیب سکتا اس لئے اپنے آپ کو ہر وقت خوش رکھو اور وہ کرو جس سے تمھیں خوشی ملتی ہے۔ مضبوط لوگ دوسروں کو ہمیشہ ہمت دیتے ہیں انہیں کبھی بھی چھوٹا نہیں کراتے ہیں؟

تمہارا رب جانتا ہے کہ اب تم صبر کر تے کر تے تھک چکے ہو مگر وہ تمہیں بے حساب نوازنا چاہتا ہےسمجھ لو کچھ ہی دوری ہے تم منزل کے پاس آ پہنچی ہو ۔ نا یا ب شے لینے کے لیے وقت درکار ہو تا ہے صبر کے ساتھ ساتھ شکر کو بھی اپنا ئے رکھو وعدے کا وقت قریب آ گیا ہے۔ کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہو ا تھا یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادث ہ ہوا تھا۔ سمجھ لو کچھ ہی دوری ہے تم منزل کے پاس آ پہنچی ہو ۔ نا یا ب شے لینے کے لیے وقت درکار ہو تا ہے صبر کے ساتھ ساتھ شکر کو بھی اپنا ئے رکھو وعدے کا وقت قریب آ گیا ہے۔ کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہو ا تھا یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادث ہ ہوا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں